15 نومبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ مرکزی کے شہر اراک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امام خمینی (رہ) تین ریفائنری کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد صوبہ مرکزی کے شہر اراک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شازند میں امام خمینی (رہ) تیل ریفائنری کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔شازند تیل ریفائنری میں ڈیزل کی پیداوار کی جائے گی  اور ڈیزل کی ظرفیت ساڑھے چار ملین لیٹر سے بڑھ کر آٹھ ملین لیٹر تک پہنچ جائے گي ،اس کارگآنہ کے افتتاح  کے بعد ایران ڈیزل کی پیداوار میں خود کفیل ہونے کے ساتھ ڈیزل دیگر ممالک کو بھی برآمد کرےگا۔ ............. /169